محفوظات January, 2013کے
تحریر27th January, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مسلمانوں کی تاریخ میں بہت گنے چنے نام ایسے ہیں جنہوں نے حکمران وقت کے آگے سر نہ جھکایا ہو۔ وگرنہ ہمارے علمائے دین کی اکثریت درباری علما کا کردار ادا کرتی رہی ہے۔ آج کے دور میں بھی ایسا ہی ہے، ادھر حکمرانوں نے اشارہ کیا ادھر ہمارے عالم دم دباتے دربار میں حاضر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd January, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کے مسلمانوں کی اکثریت با عمل مسلمان نہیں ہے بلکہ مکمل طور پر مکافات عمل میں کھو چکی ہے۔ آج کے مسلمانوں کی اکثریت پانچ وقت کی نماز نہیں پڑھتی، کاروبار میں ایمانداری اختیار نہیں کرتی، آپس کے تعلقات کو اہمیت نہیں دیتی اور مکمل طور پر خودغرض بن چکی ہے۔ بارہ ریبع الاول […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th January, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ڈاکٹر طاہر القادری نے جب لانگ مارچ شروع کیا تو اسلام آباد کے ڈی چوک کو التحریر چوک بنانے کا اعلان کیا۔ وہ جس مقصد کیلیے نکلے تھے اچھا تھا مگر کیا انہوں نے وہ مقصد پا لیا۔ نہیں۔ کیونکہ جس کام کا انجام اچھا نہ ہو وہ کام اچھا نہیں ہوتا۔ ڈاکٹر صاحب نے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th January, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نیب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کامران فیصل جو رینٹل پاور کیس کی تفتیش پر مامور تھے کل اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے۔ ان کی موت چاہے خودکشی ہو یا قتل، اس کے ذمہ دار تین لوگ ہیں۔ ایک ان کا افسر جس نے انہیں زبردستی ایک ایسے کام پر لگائے رکھا جسے وہ کسی خوف […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th January, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارا یہ استدلال رہا ہے کہ جب بھی کوئی بڑا عالم دین اسلام کی خدمت کیلیے نکلتا ہے تو وہ ایک الگ فرقے کی بنیاد رکھ کر دین اسلام کے مزید ٹکڑے کر دیتا ہے۔ تازہ مثال ڈاکٹر طاہر القادری کی ہے جنہوں نے بریلوی فرقے کو مزید تقسیم کر دیا ہے۔ اسی طرح مولانا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th January, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سے کوٹٹہ میں ہزارہ برادری جو زیادہ تر شیعہ ہے کے سینکڑوں لوگ دہشت گردی کا شکار ہوئے ہیں، ہزارہ برادری نے ملک بھر میں دھرنوں کا احتجاج جاری رکھا ہوا ہے۔ یہ دھرنے اس قدر کامیاب ہوئے ہیں کہ انہوں نے طاہرالقادری کے لانگ مارچ سے ساری توجہ اپنی طرف مبزول کرا لی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th January, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
طاہرالقادری کے چودہ جنوری والے لانگ مارچ کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے۔ ایم کیو ایم نے قلابازی لگاتے ہوئے لانگ مارچ میں شرکت کا فیصلہ بدل لیا ہے اور وہ لانگ مارچ میں شرکت نہیں کرے گی۔ ابھی ایک دن پہلے الطاف حسین نے کراچی کے جلسے میں اعلان کیا کہ ایم کیو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th January, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یہ ہماری فطرت میں ہے کہ اپنی خرابی کو جائز قرار دینے کیلیے ہم اپنی عظیم ہستیوں کی شخصیت میں کیڑے نکالتے ہیں اور خود کو مطمئن کر لیتے ہیں۔ ایسے ایم کیو ایم کے الطاف حسین نے قائداعظم کو برٹش پاسپورٹ ہولڈر کا طعنہ دے کر اپنے برٹش ہونے کو جائز قرار دیا ہے۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th January, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایم کیو ایم کے لیڈر الطاف حسین نے دون دن قبل اگلے بہتر گھنٹوں میں سیاسی ڈرون حملہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ لوگوں کا خیال تھا کہ شاید الطاف حسین پاکستان واپسی کا اعلان کریں گے۔ آج معلوم ہوا کہ انہوں نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی ہے۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th January, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم اب تک مولانا طاہر القادری کو ان کی دینی خدمات کی وجہ سے شک کا فائدہ دیتے آ رہے تھے مگر جب پاکستانی کالم نگاروں کی اکثریت نے ان کے متضاد بیانات کے حوالے دینے شروع کیے تو ہمیں اس گمان سے باہر نکلنا پڑا۔ ان کے اپنے بیان سے پھرنے کی دو چار […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st January, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جس طرح لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ مولانا طاہر القادری کے لاہور کے جلسے کو کامیاب کرانے میں کس کا ہاتھ تھا اسی طرح ایم کیو ایم اور طاہر القادری کے اتحاد کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے کسی کو سمجھ نہیں آ رہی۔ کراچی کا جلسہ جس میں الطاف حسین اور […]
پڑھنا جاری رکھیے