بقول عمران خان، زرداری نے پی پی پی کا وہ حشر کیا ہے جو جنرل ضیا بھی نہیں کر سکا تھا۔ اس لیے موجودہ انتخابات کی دوڑ سے پی پی پی یعنی زرداری کو تو باہر ہی تصور کیا جائے۔ لیکن اس کے باوجود پی پی پی کچھ سیٹیں نکال ہی لے گی۔ نواز شریف […]
بقول عمران خان، زرداری نے پی پی پی کا وہ حشر کیا ہے جو جنرل ضیا بھی نہیں کر سکا تھا۔ اس لیے موجودہ انتخابات کی دوڑ سے پی پی پی یعنی زرداری کو تو باہر ہی تصور کیا جائے۔ لیکن اس کے باوجود پی پی پی کچھ سیٹیں نکال ہی لے گی۔ نواز شریف […]
صدر پرویز کی ضمانت کینسل کیے جانے کے بعد انہیں پولیس ہیڈکوارٹر منقتل کر دیا گیا ہے۔ آج اسی سینٹ نے جس کی آدھی تعداد پرویز مشرف کی حمایتی تھی آرٹیکل چھ کے تحت مشرف کیخلاف کاروائی کی قراردار متقفہ طور پر منظور کر لی۔ یہ وہی پرویز مشرف ہے جس کے کہنے پر لال […]
جمشید دستی سمیت ان سیاستدانوں کی سزائیں ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دے دی ہیں جنیں نچلی عدالتوں نے جعلی ڈگریوں کے جرم میں جیل بھیجا تھا۔ ہمارے موم کی ناک والے قانون کی وجہ سے اب ان سیاسی لیڈروں کو انتخابات میں حصہ لینے کی بھی اجازت مل گئی ہے۔ ان کا کیس عدالتوں […]
سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواستوں کی آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اگر سپریم کورٹ نے مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کیا تو پاکستان کی تاریخ میں اس نوعیت کا یہ پہلا مقدمہ اگر ہو گا جس میں کسی ریٹائرڈ جنرل پر غداری کا مقدمہ چلے گا۔ […]
جب اتحادیوں کو علم ہوا کہ پی پی پی اگلے انتخابات میں شاید نہ جیت سکے تو انہوں نے پی پی پی کو بیچ منجدھار اکیلے چھوڑ دیا۔ ایم کیو ایم نے حسب معمول حکومت کی مدت پوری ہونے سے پہلے پی پی پی سے اتحاد ختم کر دیا۔ مسلم لیگ ق بھی پی پی […]
جعلی ڈگری ہولڈرز کو جس طرح چند دنوں میں سزائیں دے کر انتخابی عمل سے باہر کر دیا گیا ہے اسی طرح سابق ڈکٹیٹر اور قانون شکن پرویز مشرف کے کسی ایک مضبوط کیس کا جلد فیصلہ کر کے انہیں بھی انتخابی عمل سے باہر کر دینا چاہیے۔ کیا ہماری سپریم کورٹ جسے پرویز مشرف […]
جمشید دستی جعلی ڈگری کے جرم کی پاداش میں قومی اسمبلی سے نکالے گئے مگر ان کا ڈھیٹ پن دیکھیے حکمران پارٹی کے ہونے کی وجہ سے دوبارہ منتخب ہو گئے۔ اب جب پی پی پی کی کشتی ڈوبنے لگی تو انہوں نے اسے بیچ منجدھار چھوڑ کر آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑنے […]