پہلے رمضان میں مسلمان اپنی مسلمانی دکھایا کرتے تھے۔ روزے کے دوران وہ پانچ وقت کی نماز پڑھتے، اچھے کام کرتے اور برے کاموں سے پرہیز کیا کرتے تھے۔ جونہی رمضان ختم ہوتا، مسلمانوں میں پرانی خرافات دوبارہ آ ٹپکتیں۔ اب تو ان مسلمانوں کی تعداد لگاتار کم ہوتی جا رہی ہے جو رمضان میں […]