محفوظات October, 2013کے
تحریر31st October, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم بحیثیت قوم جلد باز اور شوخے واقع ہوئے ہیں۔ موقع کی مناسبت سے فیصلہ کرنے کی صلاحیت ختم ہوتی جا رہی ہے۔ نواز شریف ہو یا پرویز مشرف، سب جلد بازی میں ایسے فیصلے کر جاتے ہیں کہ بعد میں پچھتانا پڑتا ہے۔ یہی کچھ کل ساؤتھ افریقہ کیخلاف پہلے ون ڈے کرکٹ میچ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th October, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
موجودہ فوجی آپریشن کے دوران کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ ابھی تک بہت سارے لوگ گرفتار کیے جا چکے ہیں مگر اس بارے میں میڈیا اور حکومت ابھی تک خاموش ہے کہ ان ملزمان کو کہاں رکھا گیا ہے اور ان پر مقدمے قائم کئے گئے ہیں کہ نہیں۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th October, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پہلے حکمران امریکہ کے دوروں میں معاہدے کیا کرتے تھے اور اب صرف مطالبے کرتے ہیں۔ اندرون خانہ کونسی باتیں مانی اور منوائی جاتی ہیں یہ کسی کو خبر نہیں ہونے دی جاتی۔ اب تو بس ملاقات ہوتی ہے، پھر مشترکہ پریس کانفرنس اور دورہ ختم۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd October, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وہ حکومتیں کبھی ملک کیلیے فائدہ مند نہیں ہو سکتیں جو کہیں کچھ اور کریں کچھ۔ کوئی حکومت کے سو دن اور کوئی ایک سال کی کارکردگی کا انتظار کرتا ہے مگر ہمارے خیال میں حکومت کا ایک فیصلہ ہی اس کی کارکردگی جاننے کیلیے کافی ہوتا ہے۔ تبھی تو سیانے کہتے ہیں کہ دیگ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st October, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے میڈیا کے لوگ بہت کم ایسے ہوں گے جو ملنے والے موقع سے فائدہ اٹھا کر اقتدار کے مزے نہ لوٹیں۔ اس کی تازہ مثال نجم سیٹھی کا پہلے پنجاب کا نگران وزیراعلی بننا اور اب کرکٹ بورڈ کا قائم مقام سربراہ بننا ہے۔ مگر لگتا ہے ہماری عدالتوں میں ابھی اتنا دم خم […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th October, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ڈکٹیٹروں کی حکومتوں نے چند گندی روایات چھوڑی ہوئی ہیں ان میں سے ایک صدارتی آرڈیننس ہے۔ ڈکٹیٹرز چونکہ پارلیمنٹ کو ڈمی کے طور پر استعمال کرتے تھے اور خود صدر ہوتے تھے اسلیے وہ پارلیمنٹ سے آئین کی منظوری کی بجائے خود سے آرڈیننس جاری کر کے نیا قانون لاگو کر دیا کرتے تھے۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th October, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جے لٹنا توں پاکستان بن جا پتر سیاستدان پہلے نمبر تے لو پجارو دو برسٹ کوک دے مارو فیر تماشا دیکھو یارو پولس نہ کرے ساڈا چلان بن جا پتر سیاستدان پنڈاں دے وچ تڑے بنائیے لوکاں نوں آپس وچ لڑائیے دوناں ولاں نوں تھانے بھائیے ساڈا ای بندا جائے چھڈان بن جا پتر سیاستدان […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th October, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنرل کیانی کو پچھلی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار تین سال کی توسیع دی اور موجودہ حکومت بھی کچھ اسی کشمکش کا شکار ہے کہ وہ جنرل کیانی کو کیسے مزید توسیع دے۔موجودہ حکومت کیلیے جنرل کیانی کو ان کے عہدے کی مدت میں توسیع دینا مشکل لگ رہا ہے اس لیے وہ انہیں […]
پڑھنا جاری رکھیے