محفوظات December, 2013کے
تحریر31st December, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان میں سال 2013 میں کئی سنگ میل تو عبور ہوئے مگر عملی طور پر پاکستانی عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ پہلے مندرجہ ذیل سنگ میل کا خلاصہ اور اس کے بعد ہماری رائے۔ پاکستان میں پہلی بار اقتدار ایک جمہوری حکومت سے دوسری جمہوری حکومت کو منتقل ہوا۔ سپریم کورٹ کے سابق چیف […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th December, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کراچی میں میں پی ٹی آئی نے بلاول ہاؤس کے اردگرد سکیورٹی کی وجہ سے بند کی گئی سڑکوں کیخلاف احتجاج کا پروگرام بنایا تو انتظامیہ کو ذرا عقل نہیں آئی کہ وہ اس احتجاج کو اسی طرح تحفظ دے جس طرح اس نے شیعوں کے چہلم کے جلوسوں کو تحفظ دیا۔ وہی ہوا جس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th December, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بینظیر کی میت پر ان کے شوہر نے انتخاب جیتا اور پورے پانچ سال ملک پر حکومت کی مگر وہ اپنی بیوی کے قاتل نہ تو تلاش کر سکے اور نہ ہی عدالت سے مقدمے کا فیصلہ کرا سکے۔ اب اس فوٹو میں دیکھیں وہ بینظیر کی برسی پر ایسے ہنس رہے ہیں جیسے انہوں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th December, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بلاول نے کرسمس پر عیسائیوں کو خوش کرنے کیلیے مبارکباد کیساتھ یہ پیغام بھی دیا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں کسی عیسائی کو پاکستان کا وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں۔ ہم اس خواہش کو ناممکن تو نہیں کہہ سکتے مگر مشکل بہت ہو گی۔ ایک تو پاکستان کا قانون اس کی اجازت نہیں دیتا دوسرے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th December, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
قائداعظم کی سالگرہ ایک قومی دن ہے مگر حکمران اسے ایک عام دن کی طرح گزار دیتے ہیں۔ کسی تو توفیق نہیں ہوتی کہ وہ قائداعظم کے افکار کو عام کرے اور ان پر عمل کر کے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے۔ قائداعظم کے بعد جتنے بھی حکمران آئے وہ اگر قائد […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd December, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم اپنی سابقہ کتنی ہی تحریروں میں لکھ چکے ہیں کہ کئی مواقع ایسے آئے جن سے حزب اختلاف فائدہ اٹھا سکتی تھی مگر اس نے فائدہ نہیں اٹھایا۔ پی پی پی کا دور تو واقعی فرینڈلی اپوزیشن کا دور تھا۔ اب لگتا ہے عمران خاں کو ہمارے جیسے کسی آدمی نے معقول مشورہ دیا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st December, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنرل پرویز مشرف آج کل 2007 کی ایمرجنسی کے مقدمے کا سامنا کر رہے ہیں۔ پرویز مشرف سمیت ہر کوئی آج کل یہی واویلہ کر رہا ہے کہ ایمرجنسی کے نفاذ میں صرف اور صرف جنرل مشرف پر مقدمہ نہیں چلانا چاہیے بلکہ ان تمام عہدیداروں پر مقدمہ چلانا چاہیے جو پرویز مشرف کے ماتحت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th December, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارا ایمان ہے کہ اگر حکمران ایماندار ہوں تو وہ ہر مسئلے کا حل نکال سکتے ہیں۔ 2013 کے انتخابات پر سب کو اعتراض ہے تو پھر حکومت انتخابات کا آڈٹ کرنے سے کیوں کترا رہی ہے۔ بھئی انتخابی عمل کی جانچ پڑتال کرو اور پھر سیکھے ہوئے سبق سے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کرو۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th December, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
میاں برادران نے حکومت کے بمشکل چھ ماہ بھی نہیں گزارے اور وہ پرانے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔ انہوں نے اپنے سابقہ دور حکومت کی محاذ آرائیوں سے بالکل سبق نہیں سیکھا۔ اسی لیے پہلے نادرا کے چیئرمین سے پنگا لیا اور اب پیمرا کے چیئرمین کو برطرف کر دیا ہے۔ نادرا کے چیئرمین […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th December, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سقوطِ ڈھاکہ کو آج بیالیس سال ہو چکے ہیں۔ ان بیالیس سالوں میں نہ ہی بنگلہ دیش اور نہ ہی باقی ماندہ پاکستان نے کوئی کوشش کی کہ دوبارہ ایک دوسرے کے نزدیک آتے۔ چلیں مان لیں کہ پنجابیوں نے بنگالیوں کو دبائے رکھا مگر وہ پاکستان کی پہلی جنریشن تھی۔ کم از کم دوسری […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th December, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حسینہ واجد نے عبدالقادر ملا شہید کو 1971 کے جنگی جرائم میں پھانسی دے دی مگر نیلسن منڈیلا نے جنوبی افریقہ کو جب گوروں سے آزادی دلائی تو ان تمام سابقہ حکمرانوں کو معاف کر دیا جنہوں نے نیلسن منڈیلا کو ستائیس سال قید رکھا۔ انہیں معاف ہی نہیں کیا بلکہ انہیں تمام عہدوں پر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th December, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین نے کہا ہے “برطانوی پولیس نے ان کا جینا حرام کر رکھا ہے۔ وہ ان سے پاسپورٹ تو چھین سکتی ہے، پھانسی پر چڑھا سکتی ہے مگر ان کا ایمان نہیں چھین سکتی”۔ انہوں نے واقعی سچ کہا ہے کہ برطانوی حکومت ان سے ان کا ایمان نہیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th December, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بنگلہ دیش یعنی سابقہ مشرقی پاکستان کی موجودہ سیکولر حکومت نے ذاتی مفاد کی خاطر جماعت اسلامی کے بزرگ رہنما کو پھانسی دے دی۔ پھانسی لگانے والے بھی مسلم اور پھانسی لگنے والے بھی مسلم بلکہ پکے مسلم۔ مسلمان ممالک میں آج کل باعمل مسلمانوں کو چن چن کر ختم کیا جا رہا ہے۔ دور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th December, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ریٹائر ہوتے ہی ان کی مخالفت میں اتنی زیادہ بیان بازی ہمارے وہم و گمان میں بھی نہ تھی۔ ان کے ریٹائر ہوتے ہی ان کی کارکردگی پر مٹی ڈالنے اور ان پر تنقید کرنے والوں کا تو تانتا ہی بندھ گیا ہے۔ اعتزاز احسن، علی احمد کرد، بابر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th December, 2013کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چیف جسٹس سپریم کورٹ آٹھ سال کی سروس کے بعد آج ریٹائر ہو رہے ہیں۔ بیشک چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ڈکٹیٹر مشرف کی حکومت کے تحت حلف لیا مگر جب انہیں معزول کیا جانے لگا تو ان کے ڈٹ کر مقابلہ کرنے نے انہیں سب کا چیف بنا دیا۔ ایک انکار نے انہیں […]
پڑھنا جاری رکھیے