یہ پرانا مقولہ ہے کہ قانون ڈکٹیٹر، جاہل اور خودغرض حکمرانوں کیلیے موم کی ناک کی طرح ہوتے ہیں وہ جب چاہیں اسے جس طرف موڑ لیں۔ پاکستان الیکشن کمیشن کے سربراہ کے تقرر کیلیے ایک ایسے آدمی کو حکومت نے منتخب کیا جو قانونی طور پر اس کا اہل نہیں تھا۔ یعنی جسٹس رانا […]