منافق وہ ہوتا ہے جس کے قول و فعل میں زمین آسمان کا فرق ہو۔ ایک طرف وہ روزہ رسول پر حاضری دے، رمضان کا آخری عشرہ وہ مکے اور مدینے میں عبادت میں گزارے اور دوسری طرف وہ فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم پر آنکھیں اور زبان بند رکھے اور کوئی قدم نہ اٹھائے۔ […]
منافق وہ ہوتا ہے جس کے قول و فعل میں زمین آسمان کا فرق ہو۔ ایک طرف وہ روزہ رسول پر حاضری دے، رمضان کا آخری عشرہ وہ مکے اور مدینے میں عبادت میں گزارے اور دوسری طرف وہ فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم پر آنکھیں اور زبان بند رکھے اور کوئی قدم نہ اٹھائے۔ […]
جس موقع پر اسلام آباد کو دفعہ 245 کے تحت فوج کے حوالے کیا گیا ہے اس سے حکومت کی بدنیتی صاف نظر آ رہی ہے۔ یہ سراسر عمران خان کے احتجاج کو روکنے کی ایک اور چال ہے۔ اس سے پہلے یوم آزادی کی تقریبات کا اعلان ہوا مگر لگتا ہے کسی خفیہ ہاتھ […]
جے یو آئی کی رکن اسمبلی آسیہ ناصر اور کئی اقلیتی ارکان نے اقلیتوں کی شراب نوشی روکنے کا بل قومی اسمبلی میں جمع کرایا تھا جسے قائمہ کمیٹی کے حوالے کر دیا گیا۔ کل قائمہ کمیٹی کے مسلم ارکان اسمبلی نے اس بل کی مخالفت کی اور وجہ یہ بتائی کہ اس طرح پاکستان […]
پاکستان میں لوگ گرمی سے نڈھال ہو رہے ہیں، لوڈشیڈنگ نے روزہ داروں کے ایمان کا امتحان اور کڑا کر دیا ہے اور ہمارے حکمران بیوی بچوں سمیت سعودی عرب کے دس روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ عوام گرمیوں میں لوڈشیڈنگ کی دہائی دے رہے ہیں اور ہمارا وزیراعظم سعودی عرب چلا […]
اگر سانحہ لال مسجد کا ذمہ دار جنرل مشرف کو ٹھہرا کر ان پر مقدمہ چلایا جا سکتا ہے تو پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ذمہ دار میاں برادران کو ٹھہرا کر ان پر مقدمہ کیوں نہیں چلایا جا سکتا؟ جواب سیدھا سا ہے۔ اگر جنرل مشرف بھی حاضر سروس ہوتے تو ان پر مقدمہ […]
عمران خان نے چودہ اگست کو اسلام آباد میں احتجاجی مارچ اور دھرنے کا اعلان کیا تو حکومت نے کسی عقل مند کے اشارے پر یوم آزادی منانے کا اعلان کر دیا۔ غلطی تو حکومت کی ہے مگر حزب اختلاف سے نپٹنے کیلیے کبھی کبھی حکومتوں کو اوچھے ہتھکنڈے اپنانے پڑتے ہیں۔ اب یا تو […]
عورت تب مرد سے انصاف کی امید رکھتی ہے جب وہ اس کے رحم و کرم پر ہوتی ہے۔ مگر اب دنیا بدل رہی ہے۔ جو عورت پڑھ لکھ کر اپنے پاؤں پر کھڑی ہو جاتی ہے وہ مرد کی محتاج نہیں رہتی بلکہ برابری کا حق رکھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے […]