محفوظات September, 2014کے
تحریر28th September, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے حکمران جو امریکہ اور برطانیہ کے دورے میں وہاں کا سادہ حکومتی کلچر دیکھ کر آتے ہیں، وہ یہ سادگی کی روایت پاکستان میں کیوں نہیں ڈالتے؟ اگر امریکہ کے وزراء اپنی گاڑی خود چلا کر، ممبرانِ پارلیمنٹ لوکل ٹرین میں سفر کر کے اسمبلی میں شرکت کیلیے آ سکتے ہیں تو پھر ہمارے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th September, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے معاشرے میں رشوت، سفارش، اقرباپروری، لاقانونیت، نا انصافی، ڈکیتی، چوری چکاری وغیرہ وغیرہ جیسی برائیوں کی بہتات ہو چکی ہے۔ اگر حکومت ذرہ برابر بھی مخلص ہو تو وہ صرف ایک برائی کا خاتمہ کر کے باقی تمام برائیوں کو جڑ سے اکھاڑ سکتی ہے۔ یعنی اگر لاقانونیت یعنی پولیس کے محکمے کو ہی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th September, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جھوٹ! وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمنٹ میں کہا کہ مجھے وزارت عظمیٰ کا کوئی شوق نہیں ہے، یہ ذمہ داری اللہ تعالیٰ کی امانت سمجھ کر قبول کی تاکہ ملک و قو م کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکیں۔ سچ! وزیراعظم نواز شریف نے دل میں کہا کہ مجھے وزارت عظمیٰ کا کوئی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th September, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان عوامی تحریک اور حکومت دونوں فریق ایک دوسرے کیخلاف دھڑا دھڑ قتل کے مقدمات درج کرا رہےہیں مگر ابھی تک نہ کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے اور نہ ہی کسی نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست جمع کروائی ہے۔ غریب کیخلاف دفعہ 302 لگ جائے تو اس کی ساری عمر ضمانت ہی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th September, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اگر اپنے دورِ حکومت میں عوام کیلیے کچھ نہیں کیا تو پھر عوام کے ردِعمل کیلیے بھی تیار رہنا چاہیے۔ شکر ہے میڈیا ان کے کرتوت ظاہر کر رہا ہے اور رحمان ملک اور مسلم لیگ ن کے ایم این اے رمیش ملک کو لیٹ آنے پر طیارے سے باہر نکالنے جیسے حادثات عوام میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th September, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان میں کرپشن اتنی عام ہو چکی ہے کہ اسے پکڑنا کوئی مشکل کام نہیں ہو گا۔ مگر اس کام کیلیے حکومت کو خلوصِ نیت سے بیس کروڑ عوام میں سے ایک ہزار ایماندار اینٹی کرپشن افسروں کا انتخاب کرنا ہو گا۔ اگر دیکھا جائے تو یہ کوئی ناممکن کام نہیں ہے۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th September, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کہتے ہیں مذاکرات کی گاڑی اس جگہ پر رک گئی ہے جہاں حکومت چاہتی ہے کہ تمام حلقوں کے ووٹوں کی تصدیق ہو جبکہ تحریک انصاف صرف مخصوص حلقوں کے ووٹوں کی تصدیق چاہتی ہے۔ حکومت کی اس تجویز میں حکومت کا مفاد یہ ہے کہ 272 حلقوں کی تصدیق میں دس سال لگ جائیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th September, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حکمران اپنی حفاظت کیلیے اپنے محلوں کے ارد گرد بم پروف اونچی اونچی دیواریں کھڑی کر سکتے ہیں مگر عوام کے تحفظ کیلیے دریاؤں کے بند سیلاب پروف نہیں بنا سکتے۔ تف ہے ایسی بے حسی پر۔ کیا نواز شریف، کیا زرداری اور کیا باقی کے ممبران اسمبلی، کسی نے آج تک اسمبلی میں ایسا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th September, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
عمران اور طاہرالقادری کے فائدے میں ہو گا اگر وہ وزیراعظم کے استعففیٰ کی ڈیمانڈ سے دستبردار ہو کر باقی مطالبات منوا کر دھرنے اب ختم کر دیں۔ اگر اب یہ بھی ممکن نہیں ہے تو پھر سیلاب کے بہانے ہی دھرنے ختم کر دیں کیونکہ اب دھرنوں کی بات آگے بڑھتے نظر نہیں آ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th September, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چوہدری نثار کے اعتزاز احسن پر الزامات کے بعد وزیراعظم کی معذرت ایسے ہی ہے جیسے ایک بھائی مظلوم کو پٹوائے اور دوسرا تھانے جا کر اس کی ضمانت کرا لائے۔ یہ خالی معذرت کوئی فائدہ نہیں دیتی۔ جب تک بلی کھائے ہوئے سو چوہوں کو اپنے پیٹ سے نہیں نکالے گی اس کا حج […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th September, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دو دہائیاں پہلے صرف بڑے شہروں کے نشیبی علاقے برسات کے پانی میں ڈوبا کرتے تھے۔ اب حالات یہ ہیں کہ ہر شہر پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ اگر عوام کا درد رکھنے والی حکومت ہوتی تو اسمبلی کا ایک ہنگامی اجلاس بلاتی اور سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی کے پروگرام کا اعلان کرتی۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd September, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں پاکستان تحریکِ انصاف کے ناراض رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اگر قومی اسمبلی کو نظرانداز کیا جائے گا تو حکومت کو گرانے کی آوازیں اٹھیں گی۔ انھوں نے وزیر اعظم نواز شریف سے سوال کیا کہ وہ 14 ماہ تک سینیٹ کیوں نہیں گئے۔ ان کا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st September, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
منجھے ہوئے سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے جب سے اپنی آپ بیتی لکھی ہے وہ باغی کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ دو دن قبل جب ان کی راہیں اپنے لیڈر عمران خان سے جدا ہوئیں تو وہ اسی طرح پھٹ پڑے جس طرح وہ میاں برادران سے جدا ہو کر بولے تھے۔ وہ کیوں […]
پڑھنا جاری رکھیے