درباری ملاؤں کی کسی بھِی دور میں کمی نہیں رہی۔ جنرل ضیا نے جو بات سیاستدانوں کے بارے میں کہی تھی وہ درباری ملاوں پر بھِی پوری اترتی ہے یعنی درباری ملا بادشاہوں کی دعوت پر دم ہلاتے ہوئے چلے آتے ہیں۔ اب آپ اس تصویر میں دیکھیں کیسے درباری ملا شاہی دربار میں ہمہ تن گوش ایک سیکولر حکمران کی مذہب پر تقریر سن رہے ہیں جس میں وہ انہیں اصل مذہب کی تعریف سمجھا رہا ہے۔
درباری ملا پاکستان کی ساری تاریخ میں منافقت کا کھیل کھیلتے آئے ہیں۔ پہلے پاکستان کی مخالفت کی اور جب پاکستان بن گیا تو وہ سیکولر حکمرانوں کی حکومت کو گرنے سے بچاتے رہے۔ سیکولر حکمرانوں کو جب بھِی فتوے کی ضرورت پڑی انہوں نے غلام عدلیہ کی طرح بناں کسی جھجھک کے ان کی حکومت کو جائز قرار دے دیا۔
اگر سیکولر یا اسلامی سوشلسٹ ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا ساتھ مفتی محمود نے دیا تو ان کے بیٹے فضل الرحمان نے جنرل مشرف کی آمریت کو مضبوط بنیاد فراہم کی۔ مفتی محمود نے جنرل ضیا کی آمریت کو جائز سمجھا تو فضل الرحمان نے موجودہ سیکولر سوشلسٹ حکمران آصف زرداری کا ساتھ دیا۔
جماعت اسلامی نے قیام پاکستان کی مخالفت کی، پھر بھٹو کی حکومت گرانے میں جنرل ضیا کا ساتھ دیا اور اس سے وزارتیں بھی لیں۔ بعد میں پھر جنرل مشرف کی آمریت کو سہارا دینے کیلیے سترہویں ترمیم پاس کروائی۔ حالانکہ ہمارے خیال میں جنرل مشرف اور فضل الرحمان دونوں نے جماعت اسلامی کیساتھ ہاتھ کیا مگر غلطی جماعت اسلامی کی بھِی ہے جس نے ایک سیکولر آمر کی زبان پر اعتبار کر لیا۔
پاکستان میں چونکہ ابھی تک مسلمانوں کی حکومت ہے اس لیے جو بھِی سیکولر حکومت آتی ہے وہ مذہبی سیاستدانوں کو ضرور ساتھ لے کر چلتی ہے۔ جنرل مشرف کے دور کے درباری ملا اب موجودہ حکومت کی جھولی میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ درباری ملا ڈاکٹر شاہد مسعود کی طرح اپنی بولی لگوانے میں دیر نہیں کرتے اور جونہی موقع ملتا ہے وہ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین بن جاتے ہیں، شریعت کورٹ کے جج بن جاتے ہیں، مذہبی وزارت قبول کر کے حجاج کی قرعہ اندازی کو ہی عزت سمجھنے لگتے ہیں، جب سیکولر حکمران بلائیں شاہی پکوان کھانے کیلیے دربار میں دوڑے چلے آتے ہیں۔
یہ درباری ملا چاہے پاکستان کے ہوں، افغانستان کے یا انڈیا کے سب کا دین ایمان موقع سے فائدہ اٹھانا ہوتا ہے۔ ان درباری ملاؤں میں ہم پاکستان کے گدی نشینوں کو بھی شامل سمجھتے ہیں جنہوں نے آج تک کسی سیکولر حکومت کیخلاف احتجاج ریکارڈ نہیں کرایا اور خود کو صرف اپنے مریدوں کے نوٹوں سے اپنی بوریاں بھرنے تک محدود رکھا ہے۔
اسلام اس دن دنیا کا سب سے طاقتور مذہب بنے گا جب درباری ملا دائراہ اسلام سے خارج کر دیے جائیں گے۔ فی الحال تو درباری ملا سادہ لوح مسلمانوں کے جذبات سے کھیل کھیل کر اپنی جیبیں بھر رہے ہیں اور دنیا میں جنت خریدنے کے بدلے مرنے کے بعد دوزخ کا سودا کر رہے ہیں۔
18 users commented in " درباری ملا "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackمُلاؤں کو کچھ نہ کہا جائے بھائی
آجکل مولوی راج ہے، مطلب خودکُش بم دھماکوں کا زمانہ ہے
میں کیوں کہوں کہ آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں؟ اور میں نے نسلی ڈیزل فروش ملاؤں کے بارے میں بھی کچھ نہیں کہنا۔ اور میں نے یہ بھی نہیں کہنا کہ پاکستان کی برابادی کی وجہ فوج اور پاکستانیوں کی بربادی کی وجہ یہ مُلا حضرات ہی ہیں۔ اور میں نے یہ تو بالکل نہیں کہنا کہ آپکودم ہلانے کے ساتھ ساتھ زبان نکالے ہوئے کی تشبیہہ بھی دیناا چاہئے تھی اور یہ بھی نہیں کہنا کہ ۔۔۔۔
ڈفر،
یار یہ نا انصافی ہے کہ پاکستان کی بربادی تم نے ساری کی ساری ملاوں پر ڈالدی۔ مانتا ھوں کہ ان میں خرابیاں ہیں ، مگر پاکستان کی بربادی کے یہ زمًہدار ہیں کچھ زیدادہ ھوجاتا ہے۔
ہمارے ملک پر اب تک کالے انگریزوں کی حکومت رھی ہے۔ کوی ایک حاکم بتادو جو کسی مدرسہ سے آیا ھو۔ چاہے ایوب ھو ےا یحیی ھو، یا بھٹو ھہ ےا بی بی ھو یا نواز ھہ ےا مشرف۔۔۔ سارے کے سارے اللہ کے علاوہ ھر چیز سے ڈرنے والے۔
خیر واپس موضوع کی طرف:
ھمارے کیا پوری اسلامی دنیا کے علمہ درباری ہی ہیں۔ انگریزوں کی حکومت میں بھی جو صحیح تھے وہ کالے پانی میں تھے جو درباری تھے وہ خوشحال رہے۔ آج بھی، جو درباری ہیں وہ آسان زندگی گزار رہے ہیں اور جو غیردرباری ہیں ود دربدر ہیں۔
فدا صاحب کی بات بلکل درست ہے
دونوں طرح کے ملا موجود ہیں
فسادی ملا اور
حق پرست ملا
حق پرست ملاؤں کی وجہ سے ہمارا وجو د باقی ہے پر آج تو جا ہل بھی عالم بنے پھرتے ھیں
اقبال نے کیا خوب کہا ہے
افغانیوں کی غیرت دینی کا ھے علاج
ملا کو انکے درمیان سے نکال دو
یہ حق پرست ملا ہی ہیں جن کی وجہ سے غیرت دینی اور حمیت دینی بلکہ دین بھی انہیں سے برقرار ھے
ّایسے لوگوں کی وجہ سے سادہ عوام سیکولر حکمرانوں کو ٹھیک سمجھنے لگتی ھے اور سیکولر لوگوں کی اللہ پاک سے بغا وت اور دین سے دشمنی چھپ جاتی ھے مگر اس کے ساھ ہی یہ سراسر ظلم ہوگا کہ ہم ایسوں کو بھی اسی کھاتے میں ڈال دیں جو پوری دلجمعی سے اللہ کی دعوت عام کرتے ہیں (جو کہ ہر مسلمان پر فرض ہے)اور دین دشمنوں پر اللہ پاک ایسے لوگوں کے زریعہ سے اپنی حجت قائم کرتے ہیں، کل روزآخرت جب یہ اللہ کے باغی کہیں گے کہ ہم کو کسی نے بتایا ھہ نہیں تو اللہ دعو دینے والوں کو سانمے لائے گا
آپ اگر مسلمان ہیں تو ایسے لوگوں قربانیوں سے ہیں اللہ پاک اس امت کی دین کیلیئے فکر پر باقیں کی ہدایت کے فیصلے کرتے ہیں
فدا کی بات کو آگے بڑھاتے ہیں۔ کہ اللہ کے باغیوں سے تو آپ امیدیں باندھ لیتے ہیں انکے منافقت سے بھرپور بیانات کو تبصروں کے قابل سمجھتے ہیں ،کردار کے نیچ،زانیوں، شرابیوں ، خیانت کرنے والوں ، فخریہ وعدہ خلافوں اور خاص کر مرتدوں اور منافقوں سے امیدیں بانھدنا اور انکو امت سے سمجھنا آپکا بڑا ظالم رویہ ہے ، راشدکامران صاحب جیسی سوچ نہ اپنائیں
پھر پاکستان کی مخالفت کا طعنہ دینے سے پہلے اس کا بیک گرائونڈ دیکھ لیں ۔علماءکا اعتراض صرف اس بنا پر تھا کہ جن کے ہاتھ پر لوگ بیت کر کے ملک بنا رہے ہیں وہ کسی صورت دین سے مخلص نہیں ہیں نہ ہی انکو دین کا پتا ہے اس طرح ایسا ملک اور اس کا نظام دین کے نام پر فساد بن جائے گا ار وقت نے یہ بات ثابت بی کی
پاکستان توڑنے والے کس مدرسے سے آئے تھے؟اور مزے کی بات اس کے سارے مین کردار رافضی اور قادیانی ہیں ، آپ کو تحقیق کی دعوت ھے
کل ایک قادیانی ملک بیچ گیا اور بے حیائی میں ڈبو گیاآپ نے اس کے دین کی بات نہیں کی
آج ایک متعہ کرنے والا رافضی اسلام کے نام پر بننے والے ملک پر آگیا تو آپ کو اس کے دیں پر اعتراض نہیں حالانکہ اللہ کا باغی کس کا وفادار ہوگا یہ تو عیاں ھے
ڈیزل صاحب یا ان جیسوں اور جماعت کے سابقہ کردار پر بات ٹھیک ہے، کوئی اعتراض نہیں مگر اسی پاور ار اخلاص سے زرا باقیوں کے دین کی بات کر دیا کریں تو نوازش ہوگی
اوپر والی وضاحت آپ کی بات سے اختلاف کی بنیاد پر نہیں بلکہ عام آدمی کیلئے ہے یا دین بے زاروں کیلئے
مگر آخری بات کے آپ سزاوار ہیں 🙂
“پاکستان میں چونکہ ابھی تک مسلمانوں کی حکومت ہے“
Aur Hamesha Rahey gi Inshallah. Tumhara ancestors bhe yahi arzoo leykar Qabar me chalay gaye k Pakistani se Muslim Hakoomat Khatam hojaye.tum bhe ek din chalay gao gay. Mullah go gali deyney se pahla apna gereban me Jhanko k tum ne Pakisani ko kia dia? Mulk me Unemployment,Mobile snatching wghaira mUllah k nai balkay tumhari Qom l log karta hain. Pakistan ko Mullah ne nai balkay Secularist Bhutto aur punjabi foj ne tora. TUm jaisa buzdil sirf bakwas karsaktay hain ghar me beth kar warna naikar utarna k bhe himmat nai
ملا ؤں کی حقیقت جاننی ہو تو میرا بلاگ ملاحظہ فرکا سکتے ھیں
اسلا مک فتنہ
احد صاحب پہلی بات آپ ہوتے کون ہیں کسی کو زانی، شرابی اور مرتد و منافق کہنے والے؟؟
دوسری بات آپ مجھے بتائیں کس کو پتہ ہے دین کا؟؟
تیسری بات اگراس وقت کے علماء قائد اعظم کا ساتھ دیتے تو برصغیر میں ایک پاکستان نہیں تین پاکستان ہوتے یا کم ازکم آج کے ہندوستانی مسلمان کانگریس اور بی جے پی کے در پر نہیں پڑے رہتے اپنے حقوق کیلیئے۔
آخری بات پاکستان کے آج کے علماء کی گردنوں پر خون ہے ہزاروں شہیدوں کا جو موجودہ افغان جنگ میں امریکی B-2 بمبار جہازوں کے بارود کا نشانہ بنے ہیں، جو شمالی اتحاد کے ہاتھوں کابل، مزار شریف کی گلیوں میں قتل عام کاشکار ہوئے ہیں۔
ارے!! یہ کیاہوگیا، میرا تبصرہ تو گڈمڈ ہوگیا۔ بہرحال میرا مطلب ہے
جو امریکی B-2 بمبار جہازوں کے بارود کا نشانہ بنے
پہلی بات۔ نعمان قادیانی صاحب آپ کا اسلام اور علماء سے بیر رکھنا سمجھ میں آتا ہے ۔آپ اپنے طور کوشش کر دیکھیں کہ محمد عربی (ص) کے دین کو قادیانی بنالیں مگر انشاءاللہ کل بھی غلام قادیانی ملعون ناکام و نا مراد ہوا، اور آنے والے وقت پر بھی اس کے چیلے ہوں گے ، البتہ جس کلیئے ہدایت کا در بند کر دیا گیاوہ کہیں نہ کہیں تو گرے گا
دوسری بات۔ خورشید صاحب آپ یا تو نعمان ہی ہو یاپھر۔۔۔ خیر انسان اپنے عمل سے بتاتا ہے کہ وہ کون ہے، جس طرح ڈاکٹر کو اسکے کام سے لوگ جانتے ہیں دودھ والے کو اسکے کام سے جانتے ہیں سبزی فروش کو اس کے کام سے جانتے ہیں اسی طرح لوگوں کی پہچان انکا عمل بنتا ہے
دوسری بات علماء نے پاکستان کی مخالفت نہیں کی وہ تو ان نادیدہ ہاتھوں سے خائف تھے جن کے ہاتھوں اسی پاکستان کے ٹکڑے ہوئے اس پاکستان کا یہ حال تھا کہ پہلا وزیر کارجہ ہی قادیانی بنا، اس سے یہ بھہ اندازہ ہوتا ہے کہ مسلم لیگ کی قیادت میں دین کا کیا شعور تھا
امریکہ والہ آئیں آپ لوگوں کی ملی بھگت سے اور قصور بنے علماء کا۔ قادیان کا ایک سپوت ہزاروں بچوں کو جلا ڈالے تو بھی قصور بنے علماء کا اور پاکستان میں قادیانی اور رافضی کا اتنا اثر ہے کہ درندے پرویز کو سلوٹ کرکے رخصت کیا جائے
یہی تھا مسلمانوں کا پاکستان؟ مجھے لگتا ہے ملک رافضیوں اور قادیانیوں کعلیئے بنا تھا البتہ اسکی بنیادوں میں خون مسلم سے گارا بنایا گیااور اب تک پاکستان کی تعمیر جاری ہے خون مسلم سے
ہا ہا ہا۔۔۔۔احمد مجھے تم پر بےحد ہنسی بھی آرہی ہے اور رحم بھی آرہا ہے اور دکھ بھی ہوتا کہ کس بری طرح کسی نام نہاد مولوی نے تمہارے ذہن میں ذہر برا ہے اپنے جیسے انسانوں کیلیئے جسنے تمہیں اتنا تنگ نظر بنادیا کہ جیسے ہی کوئی دلیل سمجھ نہیں آتی فٹ قادیانی کا ٹھپہ لگا دیا ۔۔۔تمہارے ذہن میں اتنا ذہر بردیا گیا کہ اب تمہیں سمجھ ہی نہیں آرہی کہ تم جو کچھ لکھ رہے ہو وہ دراصل اسلام کی خدمت کے بجائے اس کےالٹ ہورہا ہے کیونکہ جس طرح تم نے قادیانی قادیانی کی رٹ لگا رکھی اس سے میرا تجسس بڑگیا ہے کہ معلوم کروں یہ قادیانی دراصل ہیں کون اور ان کی تعلیمات کیا ہیں اور کیسے یہ بقول آپکے پاکستان کی حکومت چلا رہے ہیں، ان میں کچھ تو ہوگا کہ سولہ کروڑ عوام پر قبضہ کرلیا اور تم جیسے “سچے اور پکے مسلمان“ بھی ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکے۔
جہاں تک سوال میں کون ہوں تو انجانے میں ایک پھر تم نے خود اپنا جرم قبول کیا جب مجھے بھی اپنے جیسا سمجھا کہ دوسروں کا نام اور ویب سائٹ اڈریس استعمال کروں۔
خورشیدآزاد،
گویہ تم نے پہلی مرتبہ قادیانیت کا نام سنا ہے۔ چلو احمد کی وجہ سے تمہاری معلومات میں تو اضافہ ہو گیا۔
کس نے روکا ہے تمہیں قادیانیت کے بارے مہں جاننے سے یا قادیانی بننے سے؟ کیا اللہ پر آحسان کر رہے ہو قادیانی نہ ھو کر؟ یا ہمارے اوپر احسان کر رہے ھو؟
جناب خورشید عرف نعمان احمد قادیانی صاحب آپ تو قادیانیوں کے بارے میں ایسے بول رہے ہیں جسے کہ آپ کچھ جانتے ہی نہ ہوں کہ یہ قادیانی کس چڑیا کا نام ہے جب اسلام کو گالیاں دینے کی بات آتی ہے تو ایسا لگتا ہے کہ سارا علم آپ ہی میں سمو کر رہ گیا ہے
آپ اپنی پھیکی ہنسی سے اپنے کو پارسا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں اور آپ یہاں اپنی پہچان کیوں چھپا رہے ہیں صرف اس لئے نا کہ بلاگروں کو اپنی زہریلی باتوں سے گمراہ کیا جائے اور ان بلاگ ریڈروں کو گمراہ کیا جائے کیونکہ ان علماء کی وجہ سے آپ لوگون کا عوام پر بس نہیں چل پاتا تو آپ بلاگ پر آکر انکے خلاف بھڑاس نکالتے ہیں یاد رکھو جب تک ہمارے درمیان علماء حق موجود ہیں آپکی یہودیت اور عیسائیت =قدیانیت کی دال نہین گلنے والی اگر آپ نبی آخر الزماںﷺ کو مانتے تو انکی تعلیمات سے یوں دشمنی نہ نکالتے اور یہودیت کی امریکہ اس طرح طرف داری نہ کرتے اور عیسایئوں کی حکومت کو حکومت الہیہ قرار نہ دیتے آپکی یہ یہود نصارا سے محبت اور نبی کی تعلیمات سے آپکی یہود نصارا سے محبت اور بابائے یہودیت سے مرید ہو جانا ہی آپکے مرزائ ہونے کی بیّن دلیل ہےاور اگر آپ جانتے نہ ہو تو میں بتاتا چلون کہ مرزا قادیانی کے خیالات بھی آپ ہی کی طرح تھے اس نے بھی امریکہ کی حکومت کو حکومت الہیہ قرار دیا تھا اور نبی ﷺ کی تعلیمات سے لوگوںکو منحرف کر کے مرتد کرنے کا کام کیا تھا وہی آپ لوگ بھی کر رہے ہیں
جناب خورشید اور نعمان احمد قادیانی صاحب آپ تو قادیانیوں کے بارے میں ایسے بول رہے ہیں جسے کہ آپ کچھ جانتے ہی نہ ہوں کہ یہ قادیانی کس چڑیا کا نام ہے جب اسلام کو گالیاں دینے کی بات آتی ہے تو ایسا لگتا ہے کہ سارا علم آپ ہی میں سمو کر رہ گیا ہے
آپ اپنی پھیکی ہنسی سے اپنے کو پارسا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں اور آپ یہاں اپنی پہچان کیوں چھپا رہے ہیں صرف اس لئے نا کہ بلاگروں کو اپنی زہریلی باتوں سے گمراہ کیا جائے اور ان بلاگ ریڈروں کو گمراہ کیا جائے کیونکہ ان علماء کی وجہ سے آپ لوگون کا عوام پر بس نہیں چل پاتا تو آپ بلاگ پر آکر انکے خلاف بھڑاس نکالتے ہیں یاد رکھو جب تک ہمارے درمیان علماء حق موجود ہیں آپکی یہودیت اور عیسائیت =قدیانیت کی دال نہین گلنے والی اگر آپ نبی آخر الزماںﷺ کو مانتے تو انکی تعلیمات سے یوں دشمنی نہ نکالتے اور یہودیت کی امریکہ کی اس طرح طرف داری نہ کرتے اور عیسایئوں کی حکومت کو حکومت الہیہ قرار نہ دیتے آپکی یہ یہود نصارا سے محبت اور نبی کی تعلیمات سے دشمنی نہ رکھتے آپکی یہود نصارا سے محبت اور بابائے یہودیت سے مرید ہو جانا ہی آپکے مرزائ ہونے کی بیّن دلیل ہےاور اگر آپ جانتے نہ ہو تو میں بتاتا چلون کہ مرزا قادیانی کے خیالات بھی آپ ہی کی طرح تھے اس نے بھی امریکہ کی حکومت کو حکومت الہیہ قرار دیا تھا اور نبی ﷺ کی تعلیمات سے لوگوںکو منحرف کر کے مرتد کرنے کا کام کیا تھا وہی آپ لوگ بھی کر رہے ہیں
سب سے پہلے جناب اجمل اور عمادصاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انہوں نے ان لوگوں کو جواب دیا جو شائد یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ اکا دکا کے علاوہ سب مسلمان بس اپنے معاش میں ہی مصروف رہتے ہیں اور یہ نہیں جانتے کہ اپنی شناخت چھپا کر یہ لوگ جو بھی کریں اور کہیں ،کسی کو خبر نہیں ہوتی
میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ مرتد اور منافق کی اصلاح دعوت سے نہیں بلکہ دعا سے ہوتی ہے اگر اللہ کسی مومن کی دعا قبول کرلے تو شائد کسی ایسے کو ہدایت نصیب ہوجائے
میرا واسطہ راففضیوں اور قادیانیوں سے پڑ تا رہتا ہے آج کل وہاں ایک جشن کا سماں ہے کہ حالات ان کےلیئے بڑے سازگار ہیں اسے یہ دونوں اللہ کی مدد سے تعبیر کرتے ہیں، اگر آپ کو خود یہ بات دیکھنی ہو تو انکے فورم ، زاتی ملاقاتون، محفلوں ، اور دعاءوں سے دیکھ لیں ۔ ہم تو جھ ٹ بولنے سے ، بہتان بانھدنے سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں
دوستو دنیا دھوکہ کا گھر ہے ، عارضی متاع ہے ، زرا دیر کا ٹھکانہ ہے ، حسرت کی جاہ ہے ، عبرت کا مقام ہے ، اور اس دینا کو سب کچھ سمجھنے والے کی مثال اللہ نے کتے سے دی ہے جسکی زبان باہر نکلی رہتی ہے ۔ ہی ہم نہیں کہزے االلہ پاک خود فرماتا ہے جس نے دینا بنائی
اے لوگو یہ دنیا آرام گاہ نہیں ہے ، یہ تو امتحان گاہ ہے
زمانے کی قسم بے شک انسان خسارے ہیں ہے سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے ( کلام اللہ)۔
yeah jaanwar kahan say aa gai hain is blog pay?
اسلام علیکم نادانی کی بات ھم داڈی میں دین ڈھوںڈ رھے ھیں جبکہ دین میں داڈھی حے مولوی بیچاراکیاکرے بچپن کی تربیت بھی کچھ اثر رکھتی ہے ھم ظالب علمی کےزمانے ہی سے ان کوبھکاری بنادیتے ہیں پھرھم امید وابستہ کرتے ہیں کہ اسلامی قانون نافزہو ارے یار غلامی توغلامی توغلامی ۃوتی ہے چاہے وہ غلامی حاکم وقت کی ہو یاکہ وڈیرے یادسردار کی ہو وہ قول بھی یاد ہے کہ نہیں ہم جس کاکھاتے ہیں اس کاگاتے ہیں بات مولاناڈیزل کی ہو یاکہ مولاناکلاشنکوف کی ھو اس حمام میں سب ننگے ہیں اور پھر حاکم کی تو بات ہی کیاہے جوبھی آیارو ٹی کپڈا اور مکان کے نعرے سے لیکر اسلام کے نعرے سے لیس ہوکر آیامنشور ایک ہی تھا ایک نے بھوکا اور ننگاکیا تودوسرے نے اسلام اور ایمان کاخاتمہ کیا دونوں طرف تھی آگ برابر لگی ہویء جوکچھ کسی کے ہاتھ لگا لوٹتارہا س ساجدوہ لوٹتارہامیرے قرار لو م میں بے قراریوں کے مزے لوٹتارہا
Leave A Reply