سي بي ايس پر ليڑمين شو ہر رات کو دکھايا جاتا ہے۔ يہ شو رات کے شوز ميں ايک اہم مقام رکھتا ہے۔ جہاں ليٹرمين بہت سے لوگوں سے گفتگو ميں مزاح پيدا کرتا ہے وہاں وہ ايک ٹاپ ٹين لسٹ بھي گنواتا ہے۔ وہ کسي موضوع کو پکڑ کر اس کي دس باتيں اس طرح بيان کرتا ہے کہ ہرنمبر پر لوگ لوٹ پوٹ ہوجاتے ہيں۔
ہم نے اسي کي طرز پر آج کي لسٹ بنائي ہے۔
فرض کريں اگر پاکستان کا صدر ھيجڑا بن جاۓ تو؟
١۔ اس کي ساري کابينہ ہيجڑوں پر مشتمل ہوگي
٢۔ غير ملکي دوروں پر اسے ثقافتي طائفے لے کر جانے کي ضرورت نہيں پڑے گي
٣۔ امان اللہ سپريم کورٹ کا چيف جسٹس بن جاۓ گا
٤۔ بينڈ باجوں کي صنعت کے شيئر سٹاک مارکيٹ پر راج کريں گے
٥۔ بڑے بڑے سياستدان ہيجڑوں کے تلوے چاٹتے پھريں گے
٦۔ قومي جانور تماشے والا بندر ہو گا
٧۔ قومي ترانہ ہر مجرے سے پہلے گايا جاۓ گا
٨۔ کنجروں کو اپنا فرقہ بدلنے کي ضرورت نہيں رہے گي
٩۔ ايٹم بم کي بجاۓ تالياں بجا کر دشمن کو ڈرايا جاۓ گا
١٠۔ دو بھانڈ ملکر وزيرِ اطلاعات کي ذمہ دارياں سنبھال ليں گے
7 users commented in " دس باتيں "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackواہ کیا بات ہے صاحب ،ایک تو آجکل ہمارے ہاں کا موسم حسیں اوپر سے آپ کی یہ دلفریب باتیں۔واقع میں مزا آ گیا۔ویسے آپ نے جتنی بھی مثالیں دیں ہیں ان میں کوئی جھوٹ بھی نہیں ہے۔پتہ نہیں آپ نے فاصلہ کیوں رکھ دیا گویا کہ ابھی اس میں کوئی کمی ہے جو ہونی باقی ہے
کچھ باتیں مذاق میں بھی اچھی نہیں لگتی!!!! میں اس بات کو اس کی لسٹ میں سمجھتا ہوں!!!
اول تو تحریر کا معیار بلکل سطحی ہے مگر نمبر 8 مین تو پسماندگی کی حد کر دی، خدارا، سوچو، دنیا چاند پر اور ہم لوگ ایک دوسرے کو کافر قرار دے ریے ہیں سب کو اپنی اپنی قبر مین جانا ہئ اور ہر شخص سے صرف اس کے بارے مین سوال ہوگا۔
واقعی تحریر سطحی ہے کیونکہ اس میں مزاح پیدا کرنے کی کوشش کی گئ ہے۔ اگر پوائنٹ کو مزاح کی آنکھ دیکھا جائے تو ہنسنے کا موقع ملے گا وگرنہ تحریر سطحی ہی لگے گی۔ نمبر آٹھ میں شیعوں پر تنقید نہیںبلکھ ہیجڑوں کی طرف سے مذاق کا پہلو تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔
Kiya aap logon kay khayal main Ahl-e-tashee iss ko pasand karain gay?Mera khayal iss kay ber-aks hay. Mizaah say muskurahat phaylana maqsood hota hay na kay dill-shikni. Mayaari mizaah gerchay mushkil hay magar na-mumkin nahin. Umeed ki jaati hay hay aap log iss baat ka khayal rakkhain ga. Yay chatkala hamain uss din accha lagay ga, jiss din hum min hais-ul-qaum apnay aap per hunsnay ka zerf paida ker lain gay. Shukriya
خیبر خان
آپ کی بات کو مانتے ہوئے ہم نے شیعہ کا لفظ حذف کردیا ہے۔ حالانکھ اس سے ہماری شیعہ حضرات کی دل آزاری مقصود نہیں تھی مگر آپ کا اعتراض بجا ہے اور ہم اس غلطی پر اپنے شیعہ بھائیوں سے معذرت خواہ ہیں۔
Shukriya janab
Leave A Reply