ابھی کل ہی کسی اخبار نویس نے ہیلری کلنٹن سے پوچھا کہ اپنے ملک میں تو وہ لا اینڈ آرڈر کی بہت پابندی کرتے ہیں مگر پاکستان میں جب ان کے لوگ بغیر لائیسنس اسلحہ کے پکڑے جاتے ہیں تو انہیں چھڑا کر لے جاتے ہیں تو اس سوال کا جواب وہ گول کر گئیں۔
کیوں؟
اسلیے کہ انہوں نے اخبار میں یہ تصویر دیکھ لی ہو گی جس میں مقامی لوگوں نے قانون ہاتھ میں لیکر ایک ملزم کا منہ کالا کرکے اسے گدھے پر بٹھایا اور شہر کا چکر لگوا رہے ہیں۔
ہیلری نے سوچا ہو گا جب مقامی لوگ قانون کا احترام نہیں کرتے تو پھر امریکی کیوں کریں۔ اگر پولیس ایسے لوگوں پر ہاتھ نہیں ڈال سکتی تو پھر اسے غیرملکیوں کوگرفتار کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
کیا آپ اس استدلال سے اتفاق کرتے ہیں؟
8 users commented in " لاقانونیت "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackلنک؟
زیک صاحب
اس زحمت پر معذرت، لنک پوسٹ میںشامل کر دیا ہے۔
ہیلری کو تو بہت پہلے سے معلوم ہے کہ جن لوگوں سے وہ دہائیوں سے ڈیل کررہے ہیں ان کی نظر میں قانون کی کوئی اہمیت نہیں۔۔ اس کے لیے خاتون کو اس نظارے سے لطف اندوز ہونے کی کیا ضرورت ہے۔ ہاں اس کو دیکھ کر ڈر جانا چاہیے کہ اگر کوئی امریکی اس عوام کے ہتھے چڑھ گیا تو کیا صورت حال ہوسکتی ہے۔لیکن گدھا تو ان کی پارٹی کا نشان ہے ۔۔ ہوسکتا ہے وہ یہ سوچیں کہ ان کے اعزاز میں یہ تقریب منعقد کی گئی ہو 🙂
http://www.jang.com.pk/jang/oct2009-daily/31-10-2009/col1.htm
نہیں جی اگر ہیلری نے یہ تصویر دیکھ لی ہوتی تو پھر بات گول کرنے والی خبر کیا امریکی فوجیوں کو پکڑ کر چھوڑنے والا سوال ہوتا اور نا ہی ان کی خبریں اخباروںکی زینت بنتیں
@ راشد کامران: دو دہائیوں سے؟
ڈفر دو نہیں۔۔۔ وہ ۔۔
http://www.jang.com.pk/jang/oct2009-daily/31-10-2009/col4.htm
My Pakistan website is not Good website,it Excellent website for visiting Young Generation.The Reason is that My Pakistan website Team Always Speaks Truth.The True Language that Geo Can not Speak.
My Comments is that About the UnLaw in Pakistan,is that we Pakistani Peoples ar Not Able for Pakistan. because we Break Law and took in Our Hand.we did not Follow the Law of Hawrat Omer Farooq (R.azi ALLAH Anha). English Peoples are Better then PAkistani. i was Read in an Article that
The American Judcie was given a remarks During his Case in 24 MArch 2001 on NewYark Times.
Pakistani Nation is the BAd and 3rd Class NAtion in world. That NAtion Can Sale thier Mother for Some Piece of Dollars and Even Can Offer English Dog to Invite thire Home at Dinner, But we Never Invite our Blood Brother and Sisters to our Home for Drinking water.
i m in the Favour of Mypakistan website team.
Live Long Life MyPaksitan website TEam
Shahbaz Ahmed Bhatti
Leave A Reply