کافی عرصے سے سگریٹ سے دشمنی کرنا چھوڑ دی تھی۔آپ کا اشتہار دیکھ کر آج سے سگریٹ کی ایسی کی تیسی کر دیں گے جی۔حکم سر آنکھاں پر
عبداللہ said,
in May 17th, 2010 at
اچھا لطیفہ ہے مگرہنسنے کی حد تک!!!
پاکستان میں سگریٹ، پان، تمباکو،چائے کی پتی اور میک اپ کا سامان امپورٹ کرنے پر مکمل پابندی لگ جانا چاہیئے!!!
سگریٹ اور پان کینسر کا سبب بھی بنتے ہیں اسی لیئے سعودی عرب کے علماء نے سگریٹ کے حرام ہونے کا فتوہ دیا ہے لیکن حکومت ابھی تک اس کی درآمد پر پابندی عائد نہیں کرسکی ہے! 🙁
Leave A Reply
سروے
کیا جنرل راحیل شریف کے عہدے کی مدت میں توسیع کر دینی چاہیے۔
6 users commented in " سگریٹ ایک لعنت ہے "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackالسلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
سگریٹ پرپاکستان کاکتنازرمبادلہ خرچ ہوتاہے۔ اوریہ سگریٹ پیناایسےہی جیسےکہ آپ اپنےپیسےکوآگ لگارہےہیں۔
والسلام
جاویداقبال
کچھ ذومعنی نہیںہوگیا یہ سلوگن
یہ ہوا نا اپنے والا اشتہار
جس کا دل چاہے صرف وہ ڈبی ختم کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔