امریکی سینیٹر جان کیری آجکل سیلاب زدگان کی خبر گیری کیلیے پاکستان کے دورے پر ہیں۔ اس تصویر میں وہ ایک معصوم بچے کا حال معلوم کر رہے ہیں۔ ان کی امامت میں ان کے پیچھے سندھی ٹوپی سے سر ڈھانپے رکوع میں جھکے صدر زرداری اور سجدے میں جاتے ہوئے گورنر سلمان تاثیر ہیں۔ اب یہ نہیں معلوم کہ فوجی امریکہ کے ہیں یا پاکستان کے لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
یہ تصویر ایک پوری کہانی بیان کر رہی ہے اور اس کہانی کو ہم مختصر فقرے کس کر پورا کر سکتے ہیں۔ چلیں ابتدا ہم کرتے ہیں اور پھر آپ کی باری۔
اب معلوم ہوا کہ پہلی جماعت سے انگریزی کی تعلیم کیوں لازمی قرار دی گئی ہے۔
5 users commented in " تصویر کیا کہتی ہے؟ "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackتاکہ آقا جب تشریف لائیں انہیں اجنبیت کا احساس نہ ہو
ub yeh din bhe dekhna paray gaa inn bachoon ko.Jin ki vaja se azzab nazil hua hai wohi khaer pursi kernay chalay ayey hein.
تغموں کا شیڈول بتاتا ہے۔ کندھے کے بیج بتاتے ہیں ۔یہ پاک فوج کے آفییسرز ہیں۔
جہاں تک موضوع کا تعلق ہے، تو عرض ہے۔
مگر یہ راز آخر کھل گیا سارے زمانے پر
حمیت نام ہے جس کا گئی تیمور کے گھرسے
بات نئی نہيں ہے يہ لوگ تو ہميشہ سے گورے کی جوتياں چاٹتے آئے ہيں صرف اپنے لوگ انہيں بُرے لگتے ہيں
صدر کے ساتھ ايک فوجی افسر شائد بريگيڈيئر ہوتا ہے
آج ٹی وی نے وزیر اعلی پنجاب کے حلقے کی پول پٹیاں بھی کھول دی ہیں،کہ جس حلقے نے انہیں بلا مقابلہ منتخب کروایا وہاں کے لوگوں کے لیئے نہ تو ایک کشتی وزیر اعلی کی طرف سے پہنچی اور نہ ہی کوئی کھانا!!!!
Leave A Reply