زبان درازی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ بات کہتی ہے تو مجھے منہ سے نکال اور میں تمہیں گاؤں سے نکلواتی ہوں۔ اسی طرح حدیث شریف ہے کہ جو دو ہونٹوں اور دو ٹانگوں کے درمیان والی چیزوں کی حفاظت کرے گا نبی پاک صلعم اسے جنت کی بشارت دیں گے۔ یہ زبان ہی ہے جو اگر منہ پھٹ کے ہاتھ لگ جائے تو وہ کہنے اور سننے والے دونوں کی ایسی تیسی کر دیتی ہے۔
یہی زبان آج گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کا سبب بنی۔ تاثیر صاحب کافی عرصے سے جو منہ میںآتا تھا بولے جاتے تھے۔ کبھی میاں فیملی پر حملے کرتے اور کبھی مولویوں پر۔ جب انہوں نے توہین رسالت کے جرم میں سزا پانے والی عورت کی دادرسی کی ٹھانی اور وہ بھی اپنے غیرملکی آقاؤں کی دلجوئی کیلیے، انہوں نے ایک ایسا جملہ کہ دیا جو آج ان کی موت کا سبب بنا۔ مسلمانوں کے ملک میں نبی پاک کے متعلق قانون کو کالا قانون کہنا آ بیل مجھے مار کے مصداق تھا۔ مگر انہوں نے سوچا ہو گا وہ گورنر ہاؤس میں محفوظ ہیں۔ ان کی سیکیورٹی مضبوط ہے انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا۔ مگر خدا کی قدرت دیکھیے انہی کے محافظ نے انہیںقتل کر دیا۔
جو ہوا غلط ہوا اور ایسا نہیںہونا چاہیے تھا۔ مگر سلمان تاثیر کو ان کی زبان درازی نے موت کی نیند سلا دیا۔
59 users commented in " سلمان تاثیر اور زبان درازی "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackسلمان تاثیرنے اپنی پریس کانفرنس میں کئی بار کہا کہ یہ اپیل صدر صاحب کے پاس جائیگی اور وہ اسے عورت معاف کردینگے۔ اس سے تو لگتا ہے کہ صدر صاحب اسے معاف کرچکے تھے سلمان تاثیر کی زبانی اسکا اعلان ہی باقی تھا۔ میرا خیال ہے وہ اسی کا شکار ہو گئے۔ مسلمان ریاست میں اقلیتوں کو تحفظ تو دیا جاتا ہے لیکن انہیں پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی اور شعائر اسلام سے مذاق نہیں کرنا چاہئیے۔ اگرناموس رسالت کے قانون کے محافظ ہی اس کے خلاف ہوجائیں تو پھر ان کے محافظ ہی قانون لاگو کرینگے۔ مولویوں ہی کو کیوں دوش دیا جاتا ہے، یہ عدالت جس نے آسیہ کو سزا سنائی تھی کیا وہ موولوی تھے؟ عدالت سے باہرجو فاضل وکیل اس قانون کی حمایت میں کھڑے تھے ان میں کون مولوی تھا۔ وہ تو صرف اپنے نبی کی محبت سے سرشار تھے۔
یہ عدالت جس نے آسیہ کو سزا سنائی تھی کیا وہ موولوی تھے؟ عدالت سے باہرجو فاضل وکیل اس قانون کی حمایت میں کھڑے تھے ان میں کون مولوی تھا۔ وہ تو صرف اپنے نبی کی محبت سے سرشار تھے۔
انور خان صحیح کہا تم نے،بس اب ایک سوال کا اور جواب دے دو،یہ جج اور وکیل جو حرام کھاتے ہیں وہ صرف اپنے نبی کی محبت میں ہی سرشار ہوکر کھاتے ہیں نا؟؟؟؟؟؟
حسن نثار کا یہ کالم ایک ذبردست تمانچہ ہے اگر ان کی سمجھ میں آسکے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
http://ejang.jang.com.pk/1-12-2011/Karachi/pic.asp?picname=02_20.gif
مگر نہیں ہے ۔ تو یہ بوری بند ٹریڈ مارک مافیا کے سرغنے کی ماضی میں قلابازیوں پہ سر دھنو، یونہی جھاڑیوں پہ زور لگاتے رہنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ اگر مذید دلائل جاننے ہوں تو لکھ دینا ۔ پیارے جن کو اوتار سمجھتے ہو اسکے بارے ایسے ایسے حقائق لگاؤں گا نا کہ سر پیٹ کر رہ جاؤ گے۔ پھر کیا خیال ہے۔ ہم تو تمھیں تماری اصلیت سے جانتے ہیں خواہ تم کتنے بھی نام بدل لو۔
فی الحال اس پہ گزارہ کرو۔ باقی پروگرام تمہاری طرف سے مذید خواہش کرنے پہ منحصر ہے
http://www.ummat.com.pk/2010/08/26/news.php?p=story2.gif
یھ تو اللھ جانتا سلمان تاسیر ملعون ، لانتی، قادیآنی کیس حال مین ھے- ھامارے زنداھ ھوتے ھوے کوی بھی ایسی جسارت کرے گا تو ؤآصٌٌّل جھنم کرین گے؛ : ختم نبوت زندھ باد:
اب یھ ناں کھنا کھ ھم کر رھےھین، ھمین کرو واصل جھنم۔۔۔۔۔۔ نبی کی زات ، نبوت، اورختم رسالت پر تنقید ھر گز کوی مسلمان تنقید نھیں کر سکتا: پورے پاکستان میں قادیانیوں نے فساد پھیلا رکھا ھے، ھر قسم کے فسادات کی جڑ یھی ھیں آؤر سب مسلمان جانتےھیں
آؤر میری “‘میرا پاکیستان ““ کے اونر سے درخواست ھے کے جناب بات clear and without ambiguity کیا کریں،
اور ہاں! ًً میراabc، عبدللۃ اور لظف الکفر سے سوال ھے کہ مہزب معاُسرے امریکا میں اسامہ بن لادن کی سھادت کا جوجسن منایا گیا تم اسے کون سی تھزیب کہتے ھو؟ ؟
پہیئ ے ت ر ع و ق
Leave A Reply