ہمارے بلاگر ساتھی یاسر جاپانی صاحب نے دی نیشن اخبار کا جو لنک اپنے تبصرے میں لگایا ہے اس کے مطابق ڈاکٹر عمران کا قتل ایم کیو ایم کے کارکنوں نے کیا۔ اس کا مطلب ہےکہ ہمارا شک ٹھیک نکلا کیونکہ جب ڈاکٹر عمران کا قتل ہوا وہ ایم کیو ایم سے کنارہ کشی کر چکے تھے اور ان کا قتل ہی ایم کیو ایم کی سیاہ کاریوں پر پردہ ڈال سکتا تھا۔
ہمارے سسر جو پولیس میں ڈی ایس پی تھے ایک واقعہ سنایا کرتے ہیں کہ ایک آدمی کا قتل ہوا اور اس کا سب کچھ لوٹ لیا گیا۔ اس کے قتل پر اس کا سوتیلا بھائی دھاڑیں مار مار کر رونے لگا۔ پولیس کو شک گزرا اور اس کو گرفتار کر لیا۔ اس نے بعد میں اقبال جرم کر لیا۔
یہی کچھ ایم کیو ایم نے ڈاکٹر عمران کے قتل پر کیا۔ ان کا جنازہ شان سے نکالا، پھر قل کرائے اور ان کی یاد میں جلسے کئے۔ ہمیں اسی وقت شک ہو گیا تھا کیونکہ حالات و واقعات یہی بتا رہے تھے کہ ڈاکٹر عمران کے قتل کا سب سے زیادہ فائدہ ایم کیو ایم کو ہوا اور اسی نے بعد میں ڈاکٹر عمران کے قتل کا سوگ منایا۔ اگر ایم کیو ایم حکومت میں شامل نہ ہوتی تو آج پولیس الطاف حسین کو ڈاکٹر عمران کے قتل کے جرم میں گرفتار کر چکی ہوتی۔ ابھی بھی کچھ بعید نہیں ہے کہ قاتلوں کے اقرار جرم پر لندن کی پولیس الطاف بھائی کو گرفتار کرلے کیونکہ وہاں نہ رشوت چلتی ہے اور نہ سفارش۔
ہم یاسر صاحب کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے یہی کہیں گے کہ تنقید کرنے والے غلیظ الفاظ سے نہ اپنی زبان کو گندہ کریں اور نہ پڑھنے والوں کو اپنے جرم میں شامل کریں۔ یاسر صاحب نے ہم پر تنقید کی اور ہم نے اپنی صفائی میں لکھ دیا۔ جب دوسرے لوگ گندی زبان استعمال کرتے ہیں تو پھر ہم ان کو جواب دینے کی بجائے خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔ مگر غلیظ تبصروں کے مصنف پھر بھی چین سے نہیں بیٹھنے دیتے اور ہماری خاموشی پر بھی تنقید کرنے سے باز نہیں آتے۔ خدارا کچھ اپنے آپ کا بھی جائزہ لیجیے اور تنقید کرنی ہو تو مہذب طریقے سے کیجئے۔
14 users commented in " ڈاکٹر عمران کو ایم کیو ایم کے کارکنوں نے قتل کیا "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackمبارک ہو کہ آپ نے ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کا کیس سولو کرلیا اب آپ جلدی سے انٹر پول سے رابطہ قائم کریں،اور گواہی کے لیئے اپنے اس عزیز کو بھی ساتھ لے جانا نہ بھولیئے گااورثبوت کے لیئے یہ لنک کافی رہے گا،جسے خود یہ اخبار بھی اوون نہیں کررہا!!!
🙂
ہم یاسر صاحب کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے یہی کہیں گے کہ تنقید کرنے والے غلیظ الفاظ سے نہ اپنی زبان کو گندہ کریں اور نہ پڑھنے والوں کو اپنے جرم میں شامل کریں۔ یاسر صاحب نے ہم پر تنقید کی اور ہم نے اپنی صفائی میں لکھ دیا۔ جب دوسرے لوگ گندی زبان استعمال کرتے ہیں تو پھر ہم ان کو جواب دینے کی بجائے خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔ مگر غلیظ تبصروں کے مصنف پھر بھی چین سے نہیں بیٹھنے دیتے اور ہماری خاموشی پر بھی تنقید کرنے سے باز نہیں آتے۔
بجا ارشاد فرمایا آپ نے،یہ پچھلی پوسٹ میں آپکے اس عزیز نے عبد الشیطان کہہ کر اپنا تعارف کروایا تھا، اسی لیئے آپکے نزدیک یہ مہذبانہ انداز گفتگو ٹہرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اسی لیئے آپ نے اسے باقی بھی رکھا ہے،کیوں ٹھیک ہے نا!
ویسے کب تک ایم کیو ایم کے خلاف جھوٹی پوسٹس لگا لگا کر آپ اپنے گلشن کا کاروبار چلاتے رہیں گے؟؟؟
شعیب صحیح کہتا ہے کہ بچکانہ باتیں کرنے میں جناب کا کوئی ثانی نہیں ہے،
اگر سلمان تاثیر کے قاتل ان ہی کے سکیورٹی گارڈ سے انہیں قتل کروا سکتے ہیں تو ایم کیو ایم کے چند کرپٹ لوگوں کو بھی خرید سکتے ہیں،
اس افواہ سے زیادہ اہم خبر تو سلمان تاثیر کے معصوم بیٹے کے اغوا کی خبر ہے،کیونکہ وہ اپنے باپ کے قتل کے کیس کی پیروی کررہا تھا اور اس سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہ تھا،
اللہ اس کی حفاظت فرمائیں اور جن لوگوں نے یہ گھناؤنا کھیل کھیلا ہے انکا عبرتناک انجام جلد از جلد ہو آمین،
اور ان کے سارے ہمدردان بھی جلد کیفر کردار کو پہنچیں آمین یا رب العالمین،
مگر اس اہم خبر کو جناب نے پرکاہ برابر بھی اہمیت نہیں دی،پوچھ سکتا ہوں کیوں؟
بائی دی وے میرے تبصروں اور سوالوں پر جناب کی خاموشی کی صرف اور صرف ایک وجہ ہوتی ہے کہ آپکے پاس ان کاجواب نہیں ہوتا
http://nation.com.pk/E-Paper/Lahore/2011-08-27/page-1
یہ اس اخبار کااسی دن کا ای پیپر لنک ہے،زرا ڈھونڈ کر بتائیں تو سہی کہ یہ خبر اب اس میں موجود ہے یا نہیں؟؟؟
جنوئن خبریں تو بہت ہوتی ہیں مگر آپ ان پر نظر ڈالنا گوارا ہی نہیں کرتے،جیسے کہ یہ ایک چھوٹی سی مثال۔۔۔۔۔
سرکاری اہلکار کے گھر سے شدت پسند گرفتار
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نمازِ جمعہ کے وقت محتلف مساجد کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔
اسلام آباد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک سرکاری اہلکار کے گھر پر چھاپہ مار کر وہاں سے تین شدت پسندوں کو گرفتار کرنے اور اُن کے قبضے سے خودکش جیکٹیں، آتش گیر مادہ اور غیر ملکی کرنسی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/08/110826_three_arrested_terrorism_tf.shtml
اچھا اچھا وہ خبر پڑھی نہیں جا رہی؟
چلو یہ لینک پیسٹ دیتے ہیں۔۔۔پڑھ نہیں سکتے تو دیکھ لیں۔۔
http://www.youtube.com/watch?v=_r0JL3HuELE&feature=player_embedded
جماعتی کسی تعارف کا محتاج نہیں ھوتا، اسکا سیاہ دل، غلیظ زبان اور دوغلی چالیں ھی اسکی اصلیت کا پردا چاک کردیتی ھیں..
جماعت اسلامی نامی گروہ فساد پھیلانے کا شرانگیز کام یہی جماعت والے کرتے ھیں، آخر کیوں?یہ کیوں زمین پر فساد پھیلارھے ھیں.یہ جماعت والے اپنے خلاف ایک لفظ نہیں سن سکتے ھیں، دوسروں پر تہمت لگانی ھو تو سب سے آگے ھوتے ھیں اور اپنے بارے میں سچ سننے کا حوصلہ بھی ان میں نہیں ھے، ھر کمنٹ ڈیلیٹ کردیتے ھیں اور باتیں کرتے ھیں حق اور سچ کی بےغیرت
و منافق….
bhai kiya jhoot hay aur kiya such magar abb too Dil chahta hay kay yeahi such hoo
http://www.thelondonpost.net/Aug262011000117.html
link paste karnay kay liya Mazrat
جب باطل اور جہالت کی علمبردار قوّتیں ایم کیو ایم کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں تو اب ایک نئی چال کے ساتھ میدان میں اتریں ھیں، پی ٹی آئی کی شیریں مزاری جو کہ دی نیشن کی ایڈیٹر ھیں اور اسی گروپ کے چینل وقت نیوز کی مشترکہ کوششیں شروع ھوگئی ھیں، عوام مزید پراپیگنڈہ سننے کے لیئے تیّار رھیں ..
افضل صاحب بلاگ کو مشہور کرنے اور بھی طریقہ ھے کب تک ایم کیو ایم کے خلاف جھوٹی پوسٹس لگا لگا کر آپ اپنے گلشن کا کاروبار چلاتے رہیں گے؟؟؟
http://www.urdutimes.com/content/%D8%A7%D9%84%D8%B7%D8%A7%D9%81-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%AC%D9%86%D9%88%D8%A8%DB%8C-%D8%A7%D9%81%D8%B1%DB%8C%D9%82%DB%81-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%B1-%DB%81%D9%88%D9%86%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D9%85
میں تو اب تک یہی سمجھتا آ رہا تھا کہ امت اورجسارت کے علاوہ باقی کسی اخبار کو ایجنسیاں یا جماعتی نہیں چلاتے۔ اب پتہ چلا کہ استعمار کا ایجنٹ اور حق پرستوں کا دشمن ہونے کے لئے آپ کا صرف جماعتی ہونا ضروری نہیں بلکہ اگر آپ نوائے وقت پڑھتے ہیں یا اس کا ٹی وی چینل دیکھتے ہیں تو آپ بھی باطل پرست ہیں۔
آج کے روزنامہ جنگ میں سرور ق پر اسی خبر کی لوح لگی ہوئی ہے۔ اوہو۔ معاف کیجئے گا جنگ تو ہے ہی ایم کیو ایم کا دشمن اخبار۔ اس کی خبر بھی قابل اعتبار نہیں ہے۔
بے چارا عبد اوم۔ (واضح رہے کہ یہ نام اس نے بلو بلا کے بلاگ پر خود اپنے لئے پسند کیا تھا، )
http://www.thelondonpost.net/
London: Altaf Hussain self exiled leader of MQM-A caught escaping to South Africa by the authorities. According to sources, ‘Altaf Hussain was hiding in the Wrexham area close to Slough in Berkshire for the past few days. He was stopped when was going to Heathrow Airport in a private taxi. Interestingly the taxi driver was a Pakistani whom Mr Hussain thought as an English man due to his appearance.
According to sources Altaf Hussain told the authorities that, ‘he is leaving UK and going to South Africa for security reasons and personal protection’. According to sources he was told that, ‘security can be provided to him in the UK’. It is not yet clear if Mr Hussain detained or taken in protective custody.
http://www.youtube.com/watch?v=uKhvdHTht6U
جیو ٹی وی کی یہ رپورٹ بھی دیکھ لیجئے جو کہ نیشن اخبار میں شائع رپورٹ اور وقت ٹی وی کی رپورٹ سے پہلے کی لگتی ہے اور کچھ اور حقائق کو بھی آشکار کر رہی ہے۔
دیکھ لو منافقين ، جو ايم كيو ايم پر الزام لگا رھے ھیں
http://www.youtube.com/watch?v=06FUVvURFOg&feature=player_embedded#!
Leave A Reply