ایندھن کی کمی کی وجہ سے پشاور سے خوشحال ایکسپریس سمیت کئی ٹرینوں کی روانگی متاثر – جنگ اخبار
پاکستان خود اپنی تباہی کے راستے پر چل رہا ہے – میمو کیس نامہ بر امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر جمیز جونز
بدامنی کیخلاف کراچی کوئٹہ شاہراہ پر بس سروس چوتھے روز بھی معطل – جنگ اخبار
ایک امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ مسقتبل قریب میں شمسی ایئربیس خالی نہیں کرے گا اور نہ ایئرپورٹ خالی کرنے کی تاریخ کا تعین ہوا ہے۔ جبکہ صدر زرداری اور وزیراعظم گیلانی نے کہا ہے کہ امریکہ شمسی ایئربیس گیارہ دسمبر تک خالی کر دے گا۔ جنگ اخبار
ایسی خبریں پڑھنے کے بعد دماغ شل ہو جاتا ہے اور سوچنے سمجھنے کی قوت جواب دے جاتی ہے۔ جس ملک کی ٹرانسپورٹ اس قدر بدحالی کا شکار ہو اس ملک کے حکمرانوں کا ایوانوں میں رہنا انتہائی خطرناک ہوتا ہے۔
2 users commented in " خوفناک خبریں "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackاللہ اکبر۔۔۔۔
کیا کیا سننے ملتا ہے۔۔۔ اللہ ہی رحم کرے ۔۔
مسلمان بھائیو ! میں آپ کی توجہ آج ایک عمران فراست نامی غلیظ شخص کی طرف دلانا چاہتا ہوں جو کہ ایک پاکستانی ہے اور مڈرڈ سپین میں رہتا ہے .
آۓ روز یوٹیوب پر ہمارے پیارے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں گستاخانہ ویڈیو شائع کرتا ہے اللہ اس کو غرق کرے .
حکومت سے پرزور اپیل ہے کہ وہ سپین کی حکومت سے بھرپور احتجاج کرے اور سفارتی تعلقات منقطع کردے .
Leave A Reply