نواز شریف مندرجہ ذیل کام نہیں کر سکیں گے۔
بجلی کا بحران ختم نہیں کر سکیں گے
ڈرون حملے جاری رہیں گے
ملک مزید مقروض ہو جائے گا
بلوچستان کا مسئلہ جوں کا توں رہے گا
مہنگائی پر کنٹرول نہیں ہو پائے گا
پاک ایران گیس پائپ لائن کا منصوبہ تکمیل نہیں پا سکے گا
تھانہ کچہری اور پٹواری کلچر تبدیل نہیں ہو گا
تعلیم اور صحت کی طرف توجہ نہیں دی جائے گی
ذرعی ٹیکس نہیں لگا پائیں گے
ٹیکس جمع کرنے کا نظام ٹھیک نہیں ہو سکے گا
بلدیاتی نظام بحال نہیں ہوگا
فلمی صنعت اسی طرح زبوں حالی کا شکار رہے گی
مشرف کو سزا نہیں دے پائیں گے
نواز شریف مندرجہ ذیل کام کریں گے مگر ان اقدامات کا عام آدمی کو کوئی خاص فائدہ نہیں ہو گا۔
لاہور میں ترقی ہو گی
کرپشن پہلے سے کم ہو گی
بھارت کیساتھ خوشگوار تجارتی تعلقات قائم ہوں گے جو مقامی صنعت کیلیے تباہی کا سبب بنیں گے
نمائشی اقدامات جیسے قرض اتارو ملک سنوارو، پیلی ٹیکسی، نوجوانوں کیلیے قرضے اور فوڈ سٹریٹ جیسے کاموں کی بھرمار رہے گی
لیپ ٹاپ اور سولر لیمپ مزید بانٹے جائیں گے
No user commented in " نوازشریف بطور وزیراعظم کیا کر سکیں گے اور کیا نہیں؟ "
Follow-up comment rss or Leave a TrackbackLeave A Reply