جس نے بینظیر ماری
کرپشن کی لایا بیماری
بڑھایا قرضہ سرکاری
بیشرمی کی لاش بھاری
سابق صدر آصف زرداری
میاوؤں سے لگائی باری
دہشتگردی سے قوم ماری
بیوی، ملک سے غداری
لوڈشیڈنگ کا ہے شکاری
سابق صدر آصف زرداری
بتیسی سے کرے عیاری
مفاد پرستی اس کی دلاری
پی پی اس کی وجہ سے ہاری
اک دن ہو گا اشتہاری
سابق صدر آصف زرداری
قتل و غارت کا لیاری
کرپٹ کر دی عوام ساری
قوم بنانے والا بھکاری
عطاری، درباری اور ناری
سابق صدر آصف زرداری
1 user commented in " صدر زرداری کی ختم باری "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackمجھے قوی امید ہے کہ آج زرداری کی رخصتی پر مٹھائیاں بانٹنے والے کل اسی زرداری کے دور صدارت کی مثالیں دیں گے۔ یقین نہ آئے تو مشرف کے مداح سراؤں کو ہی دیکھ لیں ۔ ۔ ۔
Leave A Reply