ہم نجومی تو نہیں ہیں مگر اپنے تجربے اور گزرے حالات کی وجہ سے 2014 میں کیا ہو گا کے بارے میں اظہار خیال کر سکتے ہیں۔
مہنگائی کو لگام نہیں دی جا سکے گی
روپے کی قدر گرتی رہے گی
سپریم کورٹ پہلے جیسی فعال نہیں رہے گی
الطاف حسین کو لندن میں مشکل پیش آ سکتی ہے
بلدیاتی انتخابات میں موجودہ حکومتی سیٹ اپ برقرار رہے گا
نواز شریف سابق صدر زرداری کی طرح میڈیا سے دور رہیں گے
عوامی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلیے حکومت جنرل مشرف کے کیس کو کامیابی سے استعمال کرے گی
اب اور کیا لکھنا بس یہی سمجھ لیں کہ ملکی حالات میں بہتری کی کوئی امید نہیں۔ حکمران دھیمے انداز میں اپنی خودغرضیوں کو عملی جامہ پہناتے رہیں گے۔ نہ عوام جاگے گی اور نہ حکمران عوام کے بھلے کا سوچیں گے۔
نیا سال پر حالات پرانے
نئی حکومت، احکامات پرانے
No user commented in " نیا سال – حالات پرانے "
Follow-up comment rss or Leave a TrackbackLeave A Reply