وزیراعظم نواز شریف کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری سے کیا سیکھنا چاہیے۔
الف – عوامی تقاریب عوامی انداز میں ہونی چاہئیں۔
ب – عوامی تقاریب میں تقاریر اپنی قومی زبان میں ہونی چاہئیں۔
پ- عوامی تقاریب میں حکمرانوں کو عوامی لباس پہننا چاہیے۔
ت۔کابینہ کی تعداد کم ہونی چاہیے۔
ٹ- بنگلہ دیشی وزیراعظم نے اس تقریب میں شرکت نہیں کی اس کی جو بھی وجہ ہو مگر انہوں نے لازمی قومی مفاد کو سامنے رکھا ہو گا۔ ہمارے وزیراعظم بھی امید ہے کل نریندر مودی سے ملاقات میں قومی مفاد کا خیال رکھیں گے۔
No user commented in " نوازشریف کو بھارتی وزیراعظم کی تقریبِ حلف برداری سے کیا سیکھنا چاہیے؟ "
Follow-up comment rss or Leave a TrackbackLeave A Reply