امراء کو یومِ آزادی مبارک
غربا کو یومِ غلامی مبارک
عام آدمی اب بھی آزاد نہیں ہے۔ اب بھی شیروانی، فوجی وردی، بیوروکریٹوں کے کوٹوں میں چھپے کالے انگریزوں نے عام پبلک کو غلام بنا رکھا ہے۔ ملک تب ہی آزاد ہو گا جب الیکشن کمیشن آزاد ہو گا، جب پولیس، انتظامیہ اور فوج میں لوگ صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر بھرتی ہوا کریں گے۔ جب عام آدمی بے خوف تھانے جا سکے گا اور بناں سفارش اور رشوت کے اپنا مقدمہ لڑ سکے گا۔
No user commented in " صرف امراء کو یومِ آزادی مبارک "
Follow-up comment rss or Leave a TrackbackLeave A Reply