پاکستان میں دھماکوں کا سلسلہ جاری رہا
دو بہت بڑے واقعات کے بعد آرمی نے ضرب عزب کی کاروائی شروع کی اور فوجی کیخلاف کاروائیوں میں ملوث سزا پانے والے قیدیوں کو پھانسی دی جانے لگی
عمران خان اور طاہرالقادری نے میاں برادران کی حکومت گرانے کی ناکام کوشش کی
عمران خان کا دھرنا ورلڈ ریکارڈ بنا گیا
میاں برادران نے بڑے بڑے سودوں میں لازمی مال بنایا ہو گا
زرداری اور ان کے بیٹے بلاول میں ان بن کی افواہیں گردش کرنے لگیں
عمران خان کے پی میں ظاہری طور پر فوری کوئی تبدیلی نہ لا سکے
سپریم کورٹ کی کوششوں کے باوجود بلوچستان کے علاوہ کسی صوبے میں بلدیاتی انتخابات منعقد نہیں کئے گئے
موجودہ حکومت بھی پاکستان کی ترقی کیلیے کوئی خاص پلاننگ نہیں کر سکی
کراچی میں رینجرز کی مداخلت کے باوجود قتل و غارت جاری رہی
کراچی اور لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں بڑے بڑے کاروباروں، مارکیٹوں اور فیکٹریوں کو آگ لگی
فوج اور حکومت کے درمیان ٹسل کی افواہیں گردش کرتی رہیں
میڈیا پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہوتا گیا
پرویز مشرف کا ڈرامہ ٹھنڈا پڑ گیا اور ان پر مقدمہ کامیابی سے نہ چل سکا
No user commented in " 2014 خاص واقعات "
Follow-up comment rss or Leave a TrackbackLeave A Reply