دہشت گردی کی جنگ کی آڑ میں فوج آئین میں تبدیلی کرا کے زیادہ اختیارات سمیٹنے جا رہی ہے ، کیا بہتر نہ ہوتا اگر اے پی سی جنگ کی بجائے اپنے دشمنوں کو مذاکرات کی ٹیبل پر بٹھا کر امن کا معاہدہ کرنے کا پلان بناتی۔ اگر ہم بھارت کی اشتعال انگیزی صبر سے برداشت کر سکتے ہیں تو پھر ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیوں نہیں کر سکتے؟
سوچتا ہوں کبھی کبھی یونہی
آخر حرج کیا تھا اسے منانے میں (جون ایلیا)
No user commented in " فوج اور امن "
Follow-up comment rss or Leave a TrackbackLeave A Reply