پاکستان کي تاريخ تو سانحات سے بھري پڑي ہے اور ان چھوٹے بڑےسانحات کي اگر مکمل لسٹ بنائي جاۓ تو قلم کي سياہي کم پڑ جاۓ گي مگر لسٹ ختم نہيں ہو گي۔ يہاں پر پاکستان کي تاريخ کے چند بڑے اور خاص سانحات کي تفصيل کچھ اس طرح ہے۔
پاکستان بنتے ہي کشمير کا مسلہ
قائداعظم کي وفات
لياقت علي خان کا قتل
غلام محمد کا اسمبلي توڑنا
ايوب خان کا پہلا مارشل لا
معاہدہ تاشکند
جنرل يححي کا مارشل لا
پاکستان کا دو ٹکڑے ہونا
جنرل ضيا کا مارشل لا
ايک سياسي ليڈر بھٹو کا سياسي قتل
جنرل ضيا کي فضائي حادثے ميں موت
بےنظير بھٹو کي دو دفعہ حکومت برطرف
نواز شريف کي دو دفعہ حکومت برطرف
ذرداري مسٹر ٹين پرسينٹ
مشرف کي فوجي حکومت مارشل لا کے بغير
مشرف کا وعدہ خلافي کرتے ہوۓ وردي نہ اتارنا
اور
پاکستان کي تاريخ کا سب سے بڑا تباہ کن زلزلہ
2 users commented in " پاکستان کي تاريخ کے بڑے بڑے سانحات "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackایک سانحہ جس سے سانحوں کا آغاز ہوا وہ آپ بھول گئے ۔ پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم لیاقت علی خان کا قتل
۱۹۶۵ کی جنگ؟ ۱۹۷۱ میں بنگالیوں کا قتل؟
Leave A Reply